کراچی: مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان سے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی ہے۔ 

اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ ملاقات جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی کراچی میں موجود رہائشگاہ پر ہوئی۔ 

اس ملاقات میں علامہ راشد سومرو اور علامہ ناصر سومرو سمیت دیگر شخصیات بھی موجو تھیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*