کراچی: متحدہ امارات کی جنرل سول ایویشن اتھارٹی (ہو اے ای) (جی سی اے اے) کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا ایویشن سیکیورٹی جائزہ شروع
کراچی: دو رکنی اماراتی ایویشن سیکیورٹی ٹیم کی قیادت جناب عبداللہ الکعبی کررہے ہیں
کراچی: جناب الکعبی (یو اے ای) (جی سی اے اے) ڈائریکٹر سینئیر ایویشن سیکیورٹی امور ہیں
کراچی: کراچی پہنچنے پر ائیر کوموڈور(ر) شاہد قادر، ڈائریکٹر ایویشن سیکیورٹی سول ایویشن اتھارٹی نے ان کا استقبال کیا۔
کراچی: افتتاحی اجلاس میں ائیرپورٹ مینیجر اور تمام متعلقہ ہوائی اڈے کے اسٹیک ہولڈرز کی شرکت
کراچی: اگلے چار دنوں میں، ٹیم ہوائی اڈے پر مختلف ایویشن سیکیورٹی اقدامات کے نفاذ کا معائنہ کرے گی
کراچی: اماراتی ٹیم (یو اے ای) کے لیے پروازوں کے لئے سیکیورٹی اقدامات پر خصوصی توجہ دے گی
کراچی: اماراتی ٹیم کا دورہ پاکستان اور یو اے ای سول ایویشن اداروں کے درمیان ایویشن سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے میں تعاون جاری رکھنے کا عکاس ہے