کراچی: سی این جی سسٹم سے گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی کے علاقے کوٹری میں سی این جی سسٹم سے گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا۔

سوئی سدرن کے اعلامیے کے مطابق ہوٹل مالک کمپنی کی مین لائن سے براہ راست گیس چوری کر رہا تھا۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چوری شدہ گیس لوڈ کے حساب سے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*