کراچی: سینئر صحافی طاہر نجمی انتقال کر گئے

سینئر صحافی طاہر نجمی کراچی میں انتقال کر گئے۔

سینئر صحافی طاہر نجمی کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

طاہر نجمی مرحوم روزنامہ ایکسپریس کے ایڈیٹر اور کراچی پریس کلب کے سینئر رکن تھے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*