ڈی جی آئی ایس پی آر نے سعودی عرب میں پاکستانی دستوں کی موجودگی کی تصدیق کر دی

ڈی جی آئی ایس پی آر  لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سعودی عرب میں پاکستانی فوجی  دستوں کی موجودگی کی تصدیق کر دی

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے امریکی میڈیا کو انٹرویو

دیتے ہوئے کہا ہے کہ کئی دہائیوں سے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی تعلقات ہیں اور  پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب میں موجود پاکستانی دستے مختلف ڈومینز سےتعلق رکھتےہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*