ڈی جی آئی ایس پی آر آج پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار آج پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار آج دوپہر 3 بج کر 5 منٹ پر پریس کانفرنس کریں گے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*