ڈیرن سیمی بھی پی ایس ایل کو مِس کرنے لگے

ویسٹ انڈین کرکٹر اور پاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے سابق کپتان و کوچ ڈیرن سیمی کی عدم شرکت سے شائقین کرکٹ مایوس تھے۔

اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کی جانب سے ڈیرن سیمی کے لیے خصوصی کارڈز بھی دکھائی دیتے ہیں۔

ایسے ہی ایک مداح نے ایک پوسٹر اُٹھائے تصویر شیئر کی جس میں ’مِس یو ڈیرن سیمی لالا‘ تحریر تھا۔https://platform.twitter.com/embed/Tweet.html?dnt=false&embedId=twitter-widget-0&features=eyJ0ZndfZXhwZXJpbWVudHNfY29va2llX2V4cGlyYXRpb24iOnsiYnVja2V0IjoxMjA5NjAwLCJ2ZXJzaW9uIjpudWxsfSwidGZ3X2hvcml6b25fdHdlZXRfZW1iZWRfOTU1NSI6eyJidWNrZXQiOiJodGUiLCJ2ZXJzaW9uIjpudWxsfSwidGZ3X3NwYWNlX2NhcmQiOnsiYnVja2V0Ijoib2ZmIiwidmVyc2lvbiI6bnVsbH19&frame=false&hideCard=false&hideThread=false&id=1489014568571576323&lang=en&origin=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1045615&sessionId=052cd890be697cb57903f024bc7ee23b652fdfb5&siteScreenName=Jang_Akhbar&theme=light&widgetsVersion=0a8eea3%3A1643743420422&width=550px

ڈیرن سیمی کے مداح نے یہ تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی تو ڈیرن سیمی بھی اس پر ردعمل دینے سے خود کو نہ روک سکے۔

جواب میں ڈیرن سیمی نے لکھا کہ وہ بھی سب کو بہت مِس کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ  پی ایس ایل کے دوران اپنی ویڈیوز اور میچ کے دوران دل کو چھو جانے والی حرکتوں کے باعث ڈیرن سیمی توجہ کا مرکز بنے رہتے تھے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*