پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔

پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر  جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

2 comments on “پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

  1. Yai mulak abhi or tabah ho ga jab tak us mulk ki awam ni sudhray ge kabhi hum Pakistani Muslim ki market men ja k daikho hamary imaan k halat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*