پہاڑ سے چھلانگ لگاتے وقت سجل کے ساتھ کیا ہوا؟ دنانیر نے سب بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی کے ساتھ پہاڑ سے چھلانگ لگاتے وقت جو ہوا وہ سب دنانیر مبین نے بتادیا۔

دنانیر مبین نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ سجل کے ساتھ کام کر کے بہت مزا آیا کیونکہ وہ میری پسندیدہ فنکارہ ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ سجل کو ایکروفوبیا ہے اور ہائیٹ پر جانے سے اس کی حالت خراب ہونے لگتی تھی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*