پنڈی ٹیسٹ: بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار

راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل گزشتہ رات بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔

اسٹیڈیم کی پچ سے کورزہٹا دیے گئے اورگراونڈسُکھانے کا عمل جاری ہے جب کہ امپائر ساڑھے 10 بجے گراؤنڈ اورپچ کامعائنہ کریں گے۔

پاکستان نے پہلی اننگز 4 وکٹ کے نقصان پر476 رنز بناکر ڈیکلیئر کی تھی اور آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز کا کھیل 271 رنز 2 کھلاڑی آوٹ سےآگےبڑھائےگی۔

واضح رہےکہ تیسرے روز گہرے بادل اور کم روشنی کے باعث میچ روک دیا گیا تھا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*