پشاور: 9 مئی مقدمات میں نامزد 18 ملزمان عدم ثبوت پر بری

انسدادِ دہشتگردی عدالت پشاور نے 9 مئی مقدمات میں نامزد 18 ملزمان کو عدم ثبوت پر بری کردیا۔

انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج محمد اقبال خان نے 9 مئی مقدمات میں نامزد ملزمان کی درخواستوں پر سماعت کی۔

پراسیکیوشن کے مطابق ملزمان پر توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام تھا۔

ملزمان کے خلاف تھانا لنڈی کوتل میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*