پاکستان اور افغانستان کا نام لینے پر جوبائیڈن کے ساتھ کیا ہوا؟

پاکستان اور افغانستان کا نام لیتے ہی امریکا کے صدر جو بائیڈن کے قریب ایسٹر بنی آگیا۔

 وائٹ ہاؤس میں منعقد تقریب کے موقع پر صدر بائیڈن اپنی سرکاری رہائش گاہ پر لوگوں سے ملاقات کررہے تھے اور اس دوران انہوں نے پاکستان اور افغانستان سےمتعلق بات شروع ہی کی تھی کہ اچانک ایسٹر بنی ان کے پاس باہیں پھیلائے پہنچ گیا اور انہیں دوسری جانب جانے کا اشارہ کیا۔

اچانک اس مداخلت پر بائیڈن ذرا پیچھے ہٹے اور پھر دوسری طرف چلے گئے۔ 

طویل عرصے بعد یہ پہلا موقع تھا کہ صدر بائیڈن کے منہ پرپاکستان کا لفظ آیا تھا۔ 

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*