اکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران ملا جلا رجحان رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 26 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 928 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 507 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 11 کروڑ 56 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کےکاروبارکی مالیت4 ارب 58 کروڑ روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 3 ارب روپے بڑھ کر 7418 ارب روپے رہی۔