
ٹویوٹا نے لینڈ کروزر ایس یو وی کی 300 سیریز کی نئی جنریشن کا انکشاف کیا ہے۔
نیا ٹویوٹا لینڈ کروزر 409-HP 3.4L ٹوئن-ٹربو V-6 کے ساتھ ڈیبیو کرتا ہے۔
اس میں نئے انجن ہیں جن میں ٹوئن ٹربو 3.4-لیٹر V-6 اور 3.3-لیٹر ٹربوڈیزل V-6 شامل ہیں۔
نئے لینڈ کروز اور پرانے لینڈ کروز میں کیا فرق ہے، اس کی کیا قیمت ہےاور اس کی کیا خصوصیات ہیں۔
مزید جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔