ویڈیو: لائیو شو میں اعجاز اسلم کے کپڑے پھٹ گئے

لائیو شو کے دوران پاکستانی اداکار اعجاز اسلم کے کپڑے  پھٹ گئے۔

سوشل میڈیا پر نجی ٹی وی کے شو سے لی گئی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہےجس میں میزبان فہد مصطفیٰ کو دوران شو اعجاز اسلم کے ساتھ پیش آئے غیر معمولی واقعے سے متعلق بتاتے دیکھا گیا۔

فہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ’ اعجاز اسلم کا پاجامہ پھٹ گیا ہے جس کے بعد انہوں نے تمام میزبان اداکاروں سے اسٹیج پر کھڑےرہنے کے بجائے بیٹھنے کی درخواست کی‘۔

 ویڈیو میں اعجاز اسلم کو پھٹے  کپڑے کے ساتھ بیٹھے بھی دیکھا جاسکتا ہے جب کہ ساتھی اداکار ان کے ساتھ پیش آئے واقعے پر محظوظ ہورہے ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*