اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا ہے جو دوپہر دو بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔
ہفتہ 4 ربیع الاول 1446هـ ستمبر 7, 2024