میں اپنی والدہ کی طرح دِکھتی ہوں، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا بتانا ہے کہ وہ اپنی والدہ کلثوم نواز سے مشابہت رکھتی ہیں۔

مریم نواز نے ٹوئٹر پر واٹر کلر سے بنایا گیا اپنا پورٹریٹ شیئر کیا اور کہا کہ ’میں اپنی والدی سے مشابہت رکھتی ہوں، آرٹ کے اس شاہکار کیلئے آپ کا شکریہ۔‘

مشہور کارٹونسٹ صابر کی جانب سے شیئر کیا گیا یہ پورٹریٹ سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا گیا ۔

اس پر تبصرے کرتے ہوئے شائقین کہتے دکھائی دے رہے ہیں کلثوم نواز آپ کو جنت سے جدہوجہد کرتا دیکھ رہی ہوں گی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*