ماورہ حسین کے فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماورہ حسین کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ ماورہ حسین اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوںوا کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*