ماورہ حسین نے اپنی شادی کے بارے میں کیا بڑا اعلان

ماورہ حسین کا نام پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں کسی تعرف کا محتاج نہیں انہوں جتنا بھی کام بہترین کیا، ماورہ کی بہن عروہ کی شادی کے بعد یہ قیاس کیا جارہا تھا ماورہ بھی جلد ہی رشتہ ازدواج میں بندد جائیں گی لیکن انہوں نے الگ ہی انداز اپنایا، ماورہ نے اپنے شوبز کیرئر کو کچھ دیر کے لئے خیرباد کہا تاکہ وہ وکالت کی تعلیم حاصل کر سکے۔

ماورہ نے وکالت کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد دوبارہ ڈرامہ انڈسٹری کا رخ کیا اورپھر اداکاری کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

حال ہی میں ماورہ نے ایک نجی میگزین سے انٹرویو کے دوران شادی اور اپنے کیریئر کے بارے میں اپنی رائے کا اظہارکیا۔

ماورہ کا کہنا ہے کہ انہون نے زندگی میں جو بھی کام کیا اس میں اپنی بہترین کارکردگی کا مطاہرہ کیا، چاہے وہ پڑھائی، کوئی براںڈ ہو یا اداکاری ہو وہ ہمیشہ سر فہرست رہی ہیں ماورہ چاہتی ہیں کہ وہ جو بھی کام کریں اس میں ہمیشہ اپنی اول پوزیشن کو پرقرار رکھے۔

شادی کے بارے کئے جانے والے سوال پر ماورہ کا کہنا تھا کہ وہ اس رشتے سے خوف زدہ نہیں کہ کیو نکہ انہوں اپنے ارد کئی ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جنہوں نے شادی کے بعد اداکاری اوراس رشتے کو بہتر اندازنبھایاہے۔ اور ان کو اصل شہرت شادی کے بعد حاصل ہوئی۔

ان کے مطابق شادی اور کامیابی کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے۔ وہ ہرکو کام کمال کے ساتھ کرنے کی عادی ہیں جب انہیں یہ احساس ہو جائے گا یا وہ اتنی قابل ہو جائیں گی کہ دونوں کے درمیان توازن رکھ سکیں گی اور دونوں کو بہتر انداز میں نبھا سکیں گی تو شادی بھی کر لیں گی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

*

*
*