فوجی ترجمان نے آرمی چیف کی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کرنے پر وضاحت کردی

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس  پی آر نے آرمی چیف کی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کرنے پر وضاحت دے دی۔

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافی نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال  کیاکہ آرمی چیف وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں نہیں گئے تھے۔

صحافی کے سوال پر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ اس دن آرمی چیف  کی طبیعت ٹھیک  نہیں تھی او ر وہ اس دن آفس بھی نہیں آئے تھے۔

واضح  رہے کہ وزیراعظم شہباز  شریف کی تقریب حلف برداری میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شرکت نہیں کی تھی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*