علی وزیر کی اسلام آباد منتقلی، سندھ ہاؤس سب جیل قرار

کراچی: محکمہ  داخلہ نے سندھ ہاؤس اسلام آباد کو سب جیل قرار  دے دیا۔

جیو نیوز کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ نے سندھ ہاؤس اسلام آباد کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ذرائع کا کہناہےکہ گرفتار رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو سینٹرل جیل کراچی سے اسلام آباد منتقل کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق علی وزیر کی  جانب سے وزیراعظم عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد میں ووٹ کاسٹ کیے جانے کا امکان ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*