عرفی جاوید نے سر منڈوالیا، حقیقت کیا؟

ایسے میں گلابی ٹاپ پہنے بغیر بالوں کی تصویر نے سب کی توجہ سمیٹ لی اور جلد ہی اس تصویر کی حقیقت سب کے سامنے آگئی۔

صارفین کی بڑی تعداد نے چند ہی سیکنڈز میں بھانپ لیا کہ انہوں نے سچ مچ کے ٹِنڈ نہیں کروائی بلکہ یہ فلٹر کا کمال ہے اور اداکارہ کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے تصویر کی حقیقت بیان کردی۔

چند ہی لمحوں میں اس تصویر کو تقریباً ڈیڑھ لاکھ صارفین نے پسند کیا اور 6 ہزار کے قریب صارفین نے تبصرہ کیا اور کہا کہ یہ فلٹر کا کمال، ایک صارف کے مطابق انتہائی خراب طریقے سے فلٹر استعمال کیا گیا ہے کہ سائیڈ سے بال نظر آ رہے ہیں جبکہ بعض صارفین کو عرفی کا یہ انداز بھی بھا گیا

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*