عامر لیاقت نے انتقال سے قبل کیا وصیت کی تھی؟ بشریٰ اقبال کا انکشاف

مرحوم رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی سابق اہلیہ بشری اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ عامر کی وصیت پر ان کا پوسٹ مارٹم رکوایا گیا۔

حال ہی میں دانیہ شاہ کی گرفتاری سے متعلق کیس میں عدالت میں پیشی کے موقع پر بشریٰ اقبال نے میڈیا سے گفتگو کی جس دوران ان کا کہنا تھا کہ دانیہ کی والدہ کی کہانیاں گھڑنے پر ہنسی آتی ہے، مجھ پر عامر کے پوسٹ مارٹم رکوانے کے الزامات لگائے گئے عامر لیاقت کی جائیداد پر کوئی تنازع تھا ہی نہیں، عامر لیاقت کا گھر آج تک سیل ہے، ان کی پراپرٹی کے ایشوز میں ہم آج تک نہیں پڑے،  میں اپنے ذاتی خرچے پر اس کیس کو لڑرہی ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*