طاقت ور لوگ مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں، ویڈیو ریکارڈ کروا رہا ہوں۔ صحافی وقار ملک کا ٹویٹ اکتوبر 27, 2022اکتوبر 27, 2022پر پوسٹ کیا گیا مجھے ابھی اطلاع ملی ہے اور میں یہ بات ریکارڈ پہ لانا چاہتا ہوں کہ پاکستانی طاقت ور ایجنسی کے لوگ برطانیہ میں میرے پرانے پتے پر گئے اور انہیں حکم ہے کہ مجھے جہاں دیکھیں موقع پا کے قتل کردیں میں نے آج تک اپنے ساتھ ہونے والے واقعات پہ کچھ نہیں بولا لیکن اب بولنا ضروری ہوگیا ہے!!— Waqar Malik (@RealWaqarMaliks) October 27, 2022میں ویڈیو ریکارڈ کر رہا ہو اور جو طاقت ور لوگ مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں انکے نام اس میں ہونگے اس ویڈیو کو جو اگر مجھے قتل کردیا جاتا ہے تو ریلیز ہونے پہ مرنے والے کی گواہی تسلیم کیا جائے میں واضع کردوں کہ میں موت سے نہیں ڈرتا اور ملک کیلئے جان دینے کیلئے تیار ہوں۔ https://t.co/M05ENiUPSj— Waqar Malik (@RealWaqarMaliks) October 27, 2022اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔