شہیدِ ملت لیاقت علی خان کی 75 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہیدِ ملت لیاقت علی خان کی 75 ویں برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے؛ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کرنے والے لیاقت علی خان نے قائد اعظم محمد علی جناح کے شانہ بشانہ برصغیر کے مسلمانوں کے لیے علیحدہ وطن کے حصول میں تاریخی جدوجہد کی، جنہیں 16 اکتوبر 1951ء کو راولپنڈی کے کمپنی باغ میں ایک عوامی اجتماع کے دوران شہید کر دیا گیا تھا، جس کے بعد اس تاریخی باغ کو ان کے نام سے موسوم کر کے ‘لیاقت باغ’ کا نام دیا گیا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*