
کراچی (پی پی آئی) شہرقائد میں بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہری غیرمحفوظ ہیںرواں سال کے دوران کراچی میں بینکوں سے رقم نکلوانیوالے ہزاروں شہری لٹ چکے ہیں،سب سے زیادہ وارداتیں پوش ایریازمیں ہوئیں۔ اورپولیس صرف مقدمات درج کرنے تک محدود رہی۔
پیر _21 _ستمبر _2026AH ستمبر 21, 2026