
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
شاہ محمود قریشی کو جیل سے رہا ہوتے ہی پنجاب پولیس نے دوبارہ گرفتار کیا۔
دوسری جانب مسرت جمشید چیمہ بھی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
مسرت جمشید چیمہ کو بھی رہائی کے بعد پنجاب پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا۔