سہیل آفریدی نے پشاور میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے 27 ستمبر کو لانگ مارچ کے انعقاد کا اعلان کر دیا

پشاور (5 اگست 2026): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے 27 ستمبر 2026 کو دارالحکومت اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر دیا۔

سہیل آفریدی نے مارچ کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو فیملی اور ذاتی معالج سے ملنے دیا جائے، ہمارا مطالبہ ہے کہ میرٹ پر کیس سنیں جائیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*