سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 31 ہزار 350 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 128 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 12 ہزار 611 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 931 ڈالر فی اونس ہے۔ 

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*