سندھ میں کل تعلیمی ادارے بند رہیں گے

حکومت سندھ نے یکم مارچ  بروز منگل شب معراج کے موقع پر سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کااعلان کردیا ہے ۔

سیکریٹری تعلیم سندھ کے مطابق اس سال بھی شب معراج نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی۔

اس دوران محکمہ تعلیم سندھ نے یکم مارچ کو شبِ معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکول بند رہیں گے۔

فیصلے کا اطلاق سندھ کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*