کراچی کے علاقے ڈیفنس میں رینجرز کی کارروائی، بھتہ خوری اور اغواء برائے تاوان میں ملوث ایاز موتی والا گرفتار۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق، "موتی والا بھتے کی رقم کے لیے بلڈرز کو بلیک میل کرتا تھا اور ان مجرمانہ سرگرمیوں کو انجام دینے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی خصوصی ٹیم کا حصہ ہونے کا بہانہ کرتا تھا”۔ رینجرز نے اسے مزید تفتیش اور کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔
Loading...