
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جنگ میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر اور اے پی این ایس کے سیکریٹری جنرل سید سرمد علی پیپلزپارٹی کی جانب سے سندھ میں ٹیکنوکریٹ کی نشست پر سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں، میڈیا انڈسٹری میں وسیع تر تجربے کے حامل سرمد علی نے59ووٹ حاصل کیے۔
جمعرات _30 _جولائی _2026AH جولائی 30, 2026