سارہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ  سارہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

 اداکلرہ سارہ خان کی سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر تصاویر وائرل  ہورہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

وائرل تصاویر میں سارہ خان لاورنج رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور اس ہی کے ساتھ انہوں نے روایتی جیولری کا انتخاب کیا ہے جو انکی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا رہی ہے۔

اداکارہ سارہ کی ان تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ سارہ خان نے فوٹو اینڈ وڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی بیٹی کی تصور پوسٹ کی تھی۔

انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی بیٹی کی تصویر کو مداحوں کو بہت پسند کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ سارہ خان سوشل میڈیا پر 7.9 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ ہیں جو کہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*