سابق پی ٹی آئی رہنماؤں کی شاہ محمود کو پارٹی چھوڑنے پر آمادہ کرنے کی کوشش، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں فواد چوہدری، عامر کیانی، عمران اسماعیل اور محمود مولوی نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں نے شاہ محمود قریشی کو پارٹی چھوڑنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*