سائرہ یوسف کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

معروف پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، چند روز قبل جاری کیا گیا ان کے گانے کا ٹیزر بھی مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سائرہ یوسف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

https://www.instagram.com/p/CZJ4dYUtlPt/embed/captioned/?cr=1&v=14&wp=675&rd=https%3A%2F%2Furdu.arynews.tv&rp=%2Fsyra-yousuf-new-pictures%2F#%7B%22ci%22%3A0%2C%22os%22%3A1661.2000000476837%7D

تصاویر میں اداکارہ نے آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔

https://www.instagram.com/p/CZO8wzItymD/

اس سے قبل سائرہ نے اپنے نئے گانے کا ٹیزر انسٹاگرام پر پوسٹ کیا تھا۔

شہزاد رائے کے اس گانے میں شہزاد رائے اور سائرہ یوسف نے اداکاری کے جلوے دکھائے ہیں۔

گانا دو ہیلتھ ورکرز کی کہانی پر مبنی ہے جو مریضوں کو کووڈ 19 سے بچاتے بچاتے خود کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*