ریتک روشن اور کیارا ایڈوانی کی اٹلی سے تصاویر وائرل

بالی ووڈ اداکار ریتک روشن اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی اٹلی سے تصاویر وائرل ہو گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکار فلم ’وار 2‘ کی شوٹنگ کے لیے اٹلی میں موجود ہیں اور ان کی یہ تصاویر فلم کے سیٹس سے ہی سامنے آئی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فلم کے ڈائریکٹر ایاب مکرجی ہیں، اٹلی میں فلم کی شوٹنگ 6 دن تک جاری رہے گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے سیٹس سے دیگر تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی ریلیز کے حوالے سے فی الحال کوئی حتمی تاریخ سامنے نہیں آئی ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*