ریاست ورجینیا میں کار چوری کی واردات میں پاکستانی امریکی قتل

امریکی ریاست ورجینیا میں پاکستانی امریکی عبد الرؤف کو  قتل  کردیا گیا۔

جیونیوز کے مطابق عبدالرؤف کو ریاست ورجینیا میں کار چوری کے دوران قتل کیا گیا اور ملزمان ان کی گاڑی لے کر فرار ہوگئے۔ْ

عبدالرؤف کو میری لینڈ اور واشنگٹن کےدرمیان علاقے میں قتل کیاگیا، ان کی نماز جنازہ میں امریکا کی مختلف ریاستوں سے کمیونٹی نےشرکت کی۔

ریاست ورجینیا میں قتل کیے جانے والے پاکستانی امریکن عبد الرؤف کاآبائی تعلق لاہور سے تھا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*