رپورٹ راﺅ عمران
سندھ بورڈ ریونیو کی کاروائی کیماڑی کا سب سے بڑا سی فوڈ سینٹر سیل کر دیا گیا سندھ بورڈ ریونیو نے راشد سی فوڈ کی پورٹ گرینڈ برانچ ٹیکس نا دینے پر سیل کر دی سندھ بورڈ ریونیو کے مطابق راشد سی فوڈ سینٹر مالکان ٹیکس چوری اور نا دہنگان میں شامل تھے۔
Loading...