دریائے چناب میں نہاتے 5 دوست ڈوب گئے،4 ہلاک

گجرات میں دریائےچناب میں نہانے کے لیے آئے 5 دوست  ڈوب گئے ۔

ریسکیو حکام کے مطابق دریا میں ڈوبنے والے ایک شخص کو بچالیا گیا ہے جب کہ دیگر چار افراد  کی لاشوں کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب ضلع نوشہرو فیروز کے علاقے پڈعیدن میں مہران ہائی وے  پر منگیا موری کےمقام پر تیز رفتار کار نہر میں گرگئی۔

حادثے کے  متاثرین میں شامل ایک کار سوار کو بچا لیا گیا جب کہ 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*