پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کی رکنیت چھوڑ دی۔
قومی اسمبلی کی جانب سے قواعد و ضوابط اور نظام کار پر خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔
اس سے قبل خواجہ آصف کمیٹی میں موجود 18 ممبران میں شامل تھے۔
قومی اسمبلی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں مولانا فضل الرحمٰن اور عمر ایوب کو آج شامل کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کی جگہ رانا تنویر کو کمیٹی کا رکن بنائے جانے کا امکان ہے۔
بددعا ہے خواجہ اصف رکنیت کے ساتھ ساتھ دنیا بھی چھوڑ جائیں پوری نون لیگ اللہ دعا قبول کرےان بڈھو کھوسٹ نے اس ملک کو تباہ کر دیا ہے