
وزرات خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی، نوٹیفیکیشن
ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نوٹیفکیشن
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن
منگل 7 Safar 1448هـ جولائی 21, 2026