حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آج پانچواں دور ختم ہوچکا ہے، دونوں فریقین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔

وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ مذاکرات کیلئے کمشنر آفس پہنچے، ان کے ہمراہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔

ان کے علاوہ کمشنر راولپنڈی اور آر پی او راولپنڈی بھی مزاکرات میں شرکت کیلئے کمشنر ہاؤس پہنچے۔

وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ بھی حکومتی مذاکراتی ٹیم میں شامل تھے۔

جماعت اسلامی کی جانب سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم اور لیاقت بلوچ مذاکرات میں شریک تھے۔

حکومتی کمیٹی نے مذاکرات سے قبل دھرنا گاہ کا دورہ کیا

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

One comment on “حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

  1. بھائی مذاکرات کیا ہوا ہے یہ تو کچھ کہیں نہیں لکھا ہوا کہ مذاکرات کیا طے پائے بس صرف سب کے تعارف کے علاوہ کوئی یہ موجود تھی ارے تو پہاڑ میں جائے کوئی بھی موجود تھا نتیجہ کیا نکلا یہ سامنے لے کر کے ائے نا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*