جواد احمد سابق وزیراعظم عمران خان پر برہم

گلوکار و سیاستدان جواد احمد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو گزشتہ روز پشاور میں جلسے کے بعد ایک مرتبہ پھر تنقید کا نشانہ بنایا۔

جواد احمد نے اپنی ٹوئٹ میں  پشاور جلسے سے کیے گئے عمران خان کے خطاب پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ ’عمران خان جاتےجاتےبھی جھوٹ پرجھوٹ نہ بولو‘۔

انہوں نے اپنے بیان  میں لکھا کہ ’تمہیں اچھی طرح پتا ہےکہ تمہیں کس نےنکالاہے، تمہیں امریکا نےنہیں، انہی لوگوں نےنکالاہےجنہوں نے تمہارے لمبے لمبے 2 دھرنے کروائے، جب تم سارا وقتTV پر آکر تقریریں کرتے تھے‘۔نہوں نے مزید کہا کہ’اس سے پہلےنہ تمہیں کوئی ووٹ دیتاتھا اور نہ تمہیں کوئی لیڈر مانتا تھا‘۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*