بورس جانسن بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے کیسز پر بھی آواز اٹھائیں: برطانوی رکن پارلیمنٹ

برطانیہ کی مسلمان رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے  برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے دورہ بھارت  پر  ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

برطانوی رکن  پارلیمنٹ ناز شاہ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  بورس جانسن مودی سرکار کے سامنے بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے کیسز  پر بھی آواز اٹھائیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز  برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھارت کے 2 روزہ دورے پر بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد پہنچے تھے۔  برطانوی وزیراعظم آج نئی دلی میں  بھارتی وزیراعظم مودی سے ملاقات کریں گے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*