باس، ہمارا سب چلا گیا، ہمارے ابا نے ڈیڑھ کروڑ کا اسکیم کردیا میر رضا کا اپنے دوست عبداللہ بھاردے کو میسج، رپورٹ

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ان کی دوست عبداللہ بھاردے کے ساتھ آخری واٹس ایپ چیٹ منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ سامنے آنے والی چیٹ کے مطابق میر رضا نے اپنے دوست کو بتایا کہ "باس، ہمارا سب چلا گیا، ہمارے ابا نے ڈیڑھ کروڑ کا اسکیم کر دیا”، جبکہ ایک ہی دن میں 1 کروڑ 40 لاکھ روپے کا سونا اور 30 لاکھ روپے کی گاڑی فروخت ہونے کا ذکر بھی پایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ گھر پر قرض داروں کو ادائیگی کی ایک مبینہ ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں افراد کو پیسوں کا لین دین کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جس پر تحقیقاتی ادارے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*