ایم کیو ایم نے کراچی سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے نام فائنل کرلیے

ایم کیوایم پاکستان نے کراچی سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے نام فائنل کرلیے۔ جس کے مطابق کراچی کے حلقہ این اے 229 پر ڈاکٹر فوزیہ حمید، این اے 232 پر آسیہ اسحاق، این اے 233 پر جاوید حنیف اور این اے 234 پر عامر پیر زادہ ایم کیوایم کے امیدوار ہوں گے۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 235 پر اقبال محسود، این اے 236 پر حسان صابر، این اے 237 پر رؤف صدیقی، این اے 238 پر صادق افتخار ایم کیو ایم کےامیدوار ہوں گے۔

اسی طرح قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 پر ارشد وہرہ، این اے241 پر ڈاکٹر فاروق ستار ایم کیو ایم کے امیدوار ہوں گے۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 پر مصطفیٰ کمال، این اے 243 پر ہمایوں عثمان، این اے 244 پر فاروق ستار، این اے 245 پر حفیظ الدین ایم کیو ایم کے امیدوار ہوں گے۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 پر امین الحق، این اے 247 پر مصطفیٰ کمال، این اے 248 پر خالدمقبول صدیقی، این اے 249 پر احمد سلیم صدیقی اور این اے 250 پر فرحان چشتی ایم کیو ایم کے امیدوار ہوں گے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*