امیتابھ بچن اپنی اکلوتی بہو ایشوریا رائے سے کیا ہوا وعدہ پورا نہ کرسکے

ممبئی: بالی ووڈ کے شہنشاہ اور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے کئی سال قبل اپنی بہو ایشوریا رائے سے ایک وعدہ کیا تھا جو آج تک پورا نہ ہوسکا۔

گزشتہ کچھ عرصے سے ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن کی طلاق کی خبریں گردش کررہی ہیں، ایسے میں مداحوں نے اس جوڑی کی شادی سے لیکر اب تک کی تمام خبروں پر نظریں جمائی ہوئی ہیں۔

طلاق کی خبروں کی وجہ سے بچن خاندان بھارتی میڈیا کی سرخیوں کی زینت بنا ہوا ہے، میڈیا پر اس خاندان سے متعلق پُرانی ویڈیوز، انٹرویوز اور خبریں ایک بار پھر وائرل ہورہی ہیں۔

انہی وائرل خبروں میں ایک خبر 16 سال پُرانی بھی ہے کہ جب امیتابھ بچن نے ایشوریا رائے سے ایک اہم وعدہ کیا تھا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*