امریکا کا پاکستان کیلئے فائزر ویکسین کی47 لاکھ خوراکیں کا عطی

امریکا نے کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لیے پاکستان کو 47 لاکھ فائزر ویکسین کی خوراکیں فراہم کردی ہیں۔

امریکی سفارت خانے کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانیوں سے یکجہتی کیلئے انسداد کورونا ویکسین کی خوراکیں پاکستان کو عطیہ کردیں۔

اس حوالے سے امریکی سفارت خانے یہ بھی کہنا ہے کہ ویکسین کوویکس کے تحت پاکستان کو دی گئی ہے۔

امریکا کے سفارتخانے نے کہا کہ امریکا پاکستان کو کورونا ویکسین کی 6 کروڑ 15 لاکھ خوراکیں عطیہ کرچکا ہے۔c

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*