الیکشن والے دن کراچی کے شہریوں کے لئے حیرت انگیز بات کیا تھی
سیکورٹی کا عملہ پولنگ اسٹیشنون پر ڈیوٹی دے رہا تھا کراچی کی تاریخ میں پہلی بار شہر میں کو ئی دکیتی کی واردات نہیں ہوئی
رپورٹ راﺅ عمران اشفاق
8فروری کا دن جہاں ملکی تاریخ کا اہم ترین دن ہے وہاں کراچی کی تاریخ میں بھی اس دن کو سنہری الفاظ مین یاد کیا جائے ملک میں الیکشن کے باعث پولیس ٹریفک پولیس رینجرز اور پرائیویٹ سیکورٹی گارڈ الیکشن کی ڈیوٹیوں پر مامور تھے حیرت انگیز طور پر کراچی مین اسٹریٹ کریمنلز نے بھی چھٹی کی شہر مین جہاں یومیہ دو سو سے تین سو ا سٹریٹ کرائم کی وارداتیں ہوتی تھی الیکشن والے دن شہر میں کو ئی دکیتی کی واردات نہیں ہوئی تمام سیکورٹی کا عملہ پولنگ اسٹیشنون پر ڈیوٹی دے رہا تھا
Loading...