*ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی ملتان ائیر پورٹ پر کارروائی


اے ایس ایف کے عملے نے دبئی جانے والی پرواز پر ایک  مسافر سے 950 گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔

تفصیلات کے مطابق دبئی کی پرواز پر جانیوالے محمد رمضان نامی مسافر نے مذکورہ منشیات اپنے بیگ کے آہنی راڈز میں مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران منشیات برآمد کر کے سمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی –

ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ ہیروئن کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا-

*ترجمان اے ایس ایف*

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*